پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ٹہاب علاقے میں پُراسرار دھماکہ ہوا جس میں دو غیر مقامی مزدور زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو علاج کے لیے پی ایچ سی ٹہاب منتقل کیا گیا تھا جہاں سے ان کو مزید علاج کے لیے بون اینڈ جوائنٹ ہسپتال سرینگر منتقل کردیا گیا ہے۔ Two Labour injured in Mysterious Blast
Two Labour injured in Mysteriuos Blast: پلوامہ میں دھماکہ، دو غیر مقامی مزدور زخمی - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز
ضلع پلوامہ کے ٹہاب علاقے میں دھماکہ ہو جس میں دو غیرمقامی مزدور زخمی ہوئے ہیں۔ Two Labour injured in Pulwama

Two Labour injured in Mysteriuos Blast
پلوامہ میں دھماکہ، دو غیر مقامی مزدور زخمی
یہ بھی پڑھیں:
تفصیلات کے مطابق آج ضلع پلوامہ کے تہاب علاقے میں غیر مقامی مزدور ایک مکان میں کام کررہے تھے کام کے دوران اچانک ایک دھماکہ ہوا جس میں دو غیرمقامی مزدور زخمی ہوگئے جن کی شناخت اشتیاق احمد اور رنجیت کے بطور ہوئی ہے ان دونوں کا بہار سے ہے۔ ان میں سے اشتیاق احمد نامی مزدور کی حالات تشویشناک ہے جب کہ رنجیت کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔
Last Updated : Jul 20, 2022, 2:11 PM IST