پلوامہ: سرینگر جموں قومی شاہراہ پر گوری پورہ اونتی پورہ میںسڑک حادثے میں سی آر پی ایف کے دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جن کو علاج معالجے کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
Two CRPF jawans injured : اونتی پورہ سڑک حادثے میں دو سی آر پی ایف اہلکار زخمی - سرینگر جموں قومی شاہراہ
تفصیلات کے مطابق گوری پورہ کراسنگ کے نزدیک ایک ٹرک کو سی آر پی ایف گاڑی کے ساتھ ٹکر ہوئی جسکے نتیجے میں دو سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہوگئے جنکی شناخت ہیڈ کانسٹبل پنکج اور ہیڈ کانسٹیبل نریش کے بطور ہوئی ہے. Two CRPF jawans injured
تفصیلات کے مطابق گوری پورہ کراسنگ کے نزدیک ایک ٹرک کو سی آر پی ایف گاڑی کے ساتھ ٹکر ہوئی جسکے نتیجے میں دو سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہوگئے جنکی شناخت ہیڈ کانسٹبل پنکج اور ہیڈ کانسٹیبل نریش کے بطور ہوئی ہے زخمی اہلکاروں کو فوری طور پی ایچ سی اونتی پورہ لایا گیا جہاں سے ابتدائی مرہم پٹی کے بعد انہیں رخصت کیا گیا
اونتی پورہ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : Many Army Personnel Injured: پونچھ کے فوجی کیمپ میں فائرنگ، دو کشمیری فوجی ہلاک