پلوامہ:سرینگر جموں قومی شاہراہ پر بارسو، اونتی پورہ میں جمعہ کو ایک دلدوز سڑک حادثے میں قاضی گنڈ کا ایک شہر ی ہلاک ہو گیا۔ Accident on Srinagar Jammu Highwayاطلاعات کے مطابق ایک ٹرک نے بارسو، اونتی پورہ میں ایک راہگیر آفرین احمد ولد نکہ کسانہ ساکن قاضی گنڈ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔ Truck Crushes Pedestrian to Death in Awantipora معلوم ہوا ہے کہ مرنے والا شخص سڑک کے کنارے کھڑا تھا۔
Truck Crushes Pedestrian to Death: اونتی پورہ سڑک حادثے میں راہگیر ہلاک - اونتی پورہ میں جمعہ کو ایک دلدوز سڑک حادثے
ضلع پلوامہ کے بارسو، اونتی پورہ میں ایک ٹرک نے راہگیر کو کچل ڈالا۔ Road Accident in Barsu Awantipora
Truck Crushes Pedestrian to Death : اونتی پورہ سڑک حادثے میں راہگیر ہلاک
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ Awantipora Road Accident طبی و قانونی لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لئے ورثا کے سپرد کر دیا جائے گا۔ دریں اثناء پہاڑی ضلع رام بن میں گول - رام بن شاہراہ ایک اور سڑک حادثے میں ضلع کولگام سے تعلق رکھنے والے ایک ڈاکٹر کی موت واقع ہو گئی۔