اردو

urdu

ETV Bharat / state

Tributes Paid to ASI Killed in Militant Attack: عسکریت پسند حملے میں ہلاک اے ایس آئی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا - سی آر پی ایف جوان ونود کمار کو خراج عقیدت پیش

آر ٹی سی ہمہامہ میں منعقدہ تقریب میں عسکریت پسندوں کے حملے میں مارے گئے سی آر پی ایف جوان ونود کمار کو پیر کے روز خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ Tributes Paid to ASI Killed in Militant Attack

عسکریت پسند حملے میں ہلاک اے ایس آئی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
عسکریت پسند حملے میں ہلاک اے ایس آئی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

By

Published : Jul 18, 2022, 10:48 AM IST

Updated : Jul 18, 2022, 11:07 AM IST

سری نگر، پلوامہ: اسپیشل ڈی جی سی آر پی ایف دلجیت سنگھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے۔ انہوں نے کہا حملہ آوروں کو جلد پکڑ لیا جائے گا۔ Tributes Paid to ASI Killed in Militant Attack

عسکریت پسند حملے میں ہلاک اے ایس آئی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

سی آر پی ایف کے اہلکاروں اور جموں و کشمیر پولیس کے جوانوں نے فوجی افسران کے ساتھ مل کر سی آر پی ایف کے بہادر کو سلام پیش کیا جس نے ملک کی خاطر اپنی جان نچھاور کردی۔ اے ایس آئی رینک کا افسر ونود کمار، جس کا تعلق اتر پردیش سے تھا، فائرنگ میں شدید زخمی ہوا اور بعد میں علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے پلوامہ میں پولیس اور سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی جوائنٹ ناکہ پارٹی پر عسکریت پسندوں نےحملہ کردیا تھا جس میں مذکورہ اے ایس آئی ہلاک ہوگیا۔

Last Updated : Jul 18, 2022, 11:07 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details