اردو

urdu

ETV Bharat / state

Train Crushes man to death ٹرین کی زد مین آکر پچاس سالہ شخص ہلاک - شہری ٹریک کی زد میں آکر ہلاک

جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں پیر کو اُس وقت سراسیمگی پھیل گئی جب ایک 50 سالہ شہری ٹریک کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا۔Train Crushes 50 year old man to death in Malangpora Pulwama

Train Crushes man to death in Pulwama: ٹرین کی زد مین آکر 50سالہ شخص ہلاک
Train Crushes man to death in Pulwama: ٹرین کی زد مین آکر 50سالہ شخص ہلاک

By

Published : Aug 16, 2022, 7:51 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر South kashmir میں ضلع پلوامہ کے ملنگ پورہ علاقے میں ٹرین کی زد میں آنے سے 50 سالہ شخص کی موت ہوگئی۔ Train Crushes man to death in Pulwama معلوم ہوا ہے کہ ذہنی طور کمزور شخص ملنگ پورہ، پلوامہ میں پٹری کراس کر رہا تھا اور علاقے سے گزرنے والی ٹرین نے اس کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔ مقامی باشندوں نے اسے نزدیکی اسپتال پہنچایا جہاں معالجین نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

متوفی کی شناخت ملنگ پورہ، پلوامہ کے رہائشی محمد یوسف کے طور پر ہوئی ہے۔ مقامی باشندوں کے مطابق یہ شخص ذہنی مریض تھا۔ اس ضمن میں پلوامہ پولیس نے کیس درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔50 year old man Crushed to death in Malangpora Pulwama

مزید پڑھیں: بھارت کو بنگلہ دیش سے سیکھنا چاہیے: نوید حامد

ABOUT THE AUTHOR

...view details