اردو

urdu

ETV Bharat / state

پانپور میں سڑک حادثہ، تین افراد زخمی - محفوظ جگہ پر کھڑا کر دی

حادثے میں زخمی افراد کو علاج و معالجے کے لیے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال پانپور منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

accident
حادثہ

By

Published : Jul 4, 2021, 10:31 PM IST

ضلع پلوامہ کے فرستہ بل پانپور میں کل شام ایک ٹیپر سڑک سے لُڑھک گیا جس نے لڑکتے ہوئے کٸی گاڑیوں کو ٹکر ماری۔ اس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔

حادثہ

حادثے کے فوراً بعد عام لوگوں اور پولیس نے ٹیپر گاڑی کو سڑک سے اٹھا کر محفوظ جگہ پر کھڑا کر دیا جس کے بعد سڑک پر ٹرانسپورٹ کی آمد و رفعت کو بحال کر دیا گیا ہے۔

حادثے میں زخمی افراد کو علاج و معالجے کے لیے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال پانپور منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

پانپور:سڑک حادثہ میں نوجوان زخمی

پانپور پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details