اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال: ریچھ کے حملے میں تین زخمی - محمد آفضل ٹھوکر

تین افراد کھیت میں کام کر رہے تھے جس دوران ایک ریچھ نمودار ہوا اور ان پر حملہ آور ہوا، جس کی وجہ سے تینوں شدید زخمی ہو گئے۔

ریچھ کے حملے میں تین زخمی
ریچھ کے حملے میں تین زخمی

By

Published : Aug 21, 2020, 8:26 PM IST

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں واقع شیرآباد نامی گاؤں میں آج شام کھیت میں کام کر رہے تین افراد پر حملہ کر کے ان کو زخمی کر دیا۔

زخمیو کو طبعی امداد کے لئے سرینگر اسپتال منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ریچھ کے حملے میں زخمی بزرگ کا انتقال


تفصیلات کے مطابق شیرآباد کے یہ تین افراد کھیت میں کام کر رہے تھے جس دوران ایک ریچھ نمودار ہوا اور ان پر حملہ آور ہوا، جس کی وجہ سے تینوں شدید زخمی ہو گئے۔

تینوں کو پہلے سب ڈسٹرکٹ اسپتال ترال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی حالت دیکھ کر ان کو سرینگر ریفر کیا ہے۔ تینوں کی شناخت محمد آفضل ٹھوکر اس کی اہلیہ حفیظہ اور ان کا ہمسایہ عرفان کے بطور ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details