جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اگلر گاؤں میں آگ لگنے سے تین مکان خاکستر ہوئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ آگ غلام حسن خان کے مکان سے شام کے نو بجے نمودار ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دیگر دو مکانوں کو اپنی زد میں لے لیا۔
اگلر گاؤں میں تین مکان خاکستر - urdu news
آگ اس قدر شدید تھی کہ محکمہ فائر اور ایمرجنسی کی دو گاڑیاں موقع پر پہنچنے کے باوجود بھی آگ بجھانے میں ناکام رہیں۔
اگلر گاؤں میں تین مکان خاکستر
آگ اس قدر شدید تھی کہ محکمہ فائر اور ایمرجنسی کی دو گاڑیاں موقع پر پہنچنے کے باوجود بھی ان مکانوں کو بچانے میں ناکام رہیں۔
آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو پائی ہے۔