اردو

urdu

ETV Bharat / state

Teacher Suspended in Pulwama: پلوامہ میں گورنمنٹ ٹیچر معطل - محکمہ تعلیم ٹیچر معطل

محکمہ تعلیم نے مبینہ طور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ایک ٹیچر کی معطلی کے احکامات صادر کیے۔ Pulwama Teacher Suspended

پلوامہ میں گورنمنٹ ٹیچر معطل
پلوامہ میں گورنمنٹ ٹیچر معطل

By

Published : Nov 3, 2022, 1:48 PM IST

پلوامہ:ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن نے جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ایک ٹیچر کو مبینہ طور پر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں معطل کر دیا ہے۔ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ جے اینڈ کے سیول سروسز رولز 1956 کے قاعدہ 31 کہ ذیلی شق (2) کی رو سے یہ احکامات صادر کیے گئے ہیں۔ اس حوالہ سے محکمہ تعلیم نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے معطل کیے گئے ٹیچر کو جوائنٹ ڈائریکٹر (جنوبی) سکول ایجوکیشن کشمیر کے دفتر کے ساتھ منسلک رکھا ہے۔

پلوامہ میں گورنمنٹ ٹیچر معطل

مزید پڑھیں:Teacher Suspended مڈ ڈے میل کھانے کیلئے تھالی نہ لانے پر بچے کی پٹائی، ٹیچر معطل

مزید یکہ جوائنٹ ڈائریکٹر، (جنوبی) اسکول ایجوکیشن کشمیر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ان کے مبینہ طور ملوث ہونے کی محتاط انکوائری کریں گے اور رپورٹ/سفارشات پیش کریں گے۔ انہیں محکمہ تعلیم کی جانب سے 15 دنوں کا وقت دیا گیا ہے۔ Teacher Suspended in South kashmir’s Pulwama District

ABOUT THE AUTHOR

...view details