سوچھ بھارت مشن کے تحت منگل کو میونسپل کمیٹی ترال Municipal Committee Tral نے ’’سوچھ سٹی ابھیان‘‘ کے تحت صفائی مہم کا آغاز کیاSwachh City Campaign started in Tral۔ افتتاحی مہم میں ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال، میونسپل کمیٹی ترال کے صدر، ایگزیکٹیو افسر، صفائی کرمچاریوں سمیت سیول سوسائٹی ممبران نے بھی شرکت کی۔
’’سوچھ سٹی ابھیان‘‘ کے تحت صفائی مہم میں شریک افراد نے بس اسٹینڈ سے ترال بالا تک ایک ریلی کا اہتمام کرتے ہوئے لاوڈ اسپیکر کے ذریعے عوام سے صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنے کی تلقین کی۔