اردو

urdu

Shar Shali - Lal Chowk Bus Service: شار شالی، پانپور سے سرینگر راست برس سروس کا افتتاح

’’شار شالی، پانپور کے باشندوں کو سرینگر پہنچنے کے لیے تین بسوں میں سوار ہونا پڑتا تھا Shar Shali to Lal Chowk Bus Service جس سے نہ صرف پیسوں بلکہ لوگوں کو قیمتی وقت کے نقصان سے بھی دوچار ہونا پڑتا تھا۔‘‘

By

Published : Jun 18, 2022, 8:01 PM IST

Published : Jun 18, 2022, 8:01 PM IST

Shar Shali - Lal Chowk Bus Service: شار شالی، پانپور سے سرینگر راست برس سروس کا افتتاح
Shar Shali - Lal Chowk Bus Service: شار شالی، پانپور سے سرینگر راست برس سروس کا افتتاح

پلوامہ: ایس آر ٹی سی سرینگر کی جانب سے ضلع پلوامہ کے شار شالی، پانپور علاقے سے سرینگر کے لال چوک تک راست بس سروس شروع کی گئی۔ Lal Chowk – Shar Shali Bus Service Started بس سروس کا افتتاح مقامی بی ڈی سی چیئرمین محمد الطاف نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں مقامی باشندوں نے بھی شرکت کرکے حکام خصوصاً اسٹیٹ روڑ ٹرانسپورٹ سروس کی کاوشوں کی سراہنا کی۔

شار شالی، پانپور سے سرینگر راست برس سروس کا افتتاح

بی ڈی سی چیئرمین پانپور، اور جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے لیڈر محمد الطاف میر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ شار شالی کے باشندوں کو سرینگر پہنچنے تک تین بسوں میں سوار ہونا پڑتا تھا جس سے صرف پیسوں بلکہ مقامی باشندوں کو قیمتی وقت کے نقصان سے بھی دوچار ہونا پڑتا تھا۔ SRTC STRTS Starts direct Bus service from Shar Shali to Lal Lal Chowk انہوں نے کہا کہ شار شالی سے راست لال چوک تک بس سروس شروع ہونے سے لوگوں کی مشکلات میں کمی واقع ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ علاقے میں بس سروس شروع کیے جانے کے لیے یہاں کے لوگوں خاص کر نوجوانوں نے کافی تگ و دو کی ہے۔ Shar Shali to Lal Chowk Bus Service ان کے مطابق ’’اس دیرینہ مانگ کے مکمل ہونے سے عوام کو راحت نصیب ہوگی۔‘‘

مزید پڑھیں:بیرون ریاست جانے والے مسافروں کے لئے ایس آر ٹی سی بس سروس شروع

ABOUT THE AUTHOR

...view details