اردو

urdu

By

Published : Mar 18, 2022, 6:42 PM IST

ETV Bharat / state

Spice Board Organizes Training: اسپائس بورڈ کی جانب سے زعفران کی کاشت سے متعلق تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا

اسپائس بورڈ منسٹری آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کو حکومت ہند نے بین الاقوامی ہندوستانی زعفران کے تجارتی مرکزپامپورپلوامہ میں زعفران کی کاشت سے وابستہ کشمیر کے نوجوانوں کے لیے ٹریننگ پروگرام کا اہتمام کیا۔Spice Board Organizes Training Program

اسپائس بورڈ کی جانب سے زعفران کی کاشت سے متعلق تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا
اسپائس بورڈ کی جانب سے زعفران کی کاشت سے متعلق تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا

اسپائس بورڈ منسٹری آف کامرس اینڈ انڈسٹریزSpice Board Ministry of Commerce and Industries کو حکومت ہند نے بین الاقوامی ہندوستانی زعفران کے تجارتی مرکز پامپور پلوامہ میں زعفران کی کاشت Saffron cultivation سے وابستہ کشمیر کے نوجوانوں کے لیے ٹریننگ پروگرام کا اہتمام کیا۔

اسپائس بورڈ کی جانب سے زعفران کی کاشت سے متعلق تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا


اس موقع پر ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اسپائس بورڈ آف انڈیا، جوائنٹ ڈائریکٹر اسپائس بورڈ سری نگر، محکمہ زراعت کے افسران اور کسانوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے پروگرام میں شرکت کی۔

پروگرام کے دوران نوجوانوں اور کسانوں کو زعفران کی پیداوار میں اضافہ کرنے کے طریقے سکھائے گئے، وہی مارکیٹنگ کے بارے میں بھی شرکا کو ضروری جانکاری فراہم کی گئی۔

پروگرام کا مقصد زعفران کی صنعت کو فروغ دینا اور وادی کے زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو زعفران کی صنعت سے وابستہ کروانا تھا تاکہ یہاں کے نوجوان زعفران کی کاشتکاری سے منسلک ہو کر روزگار کے معاملے میں خودکفیل بن سکیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details