ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بتایا کہ زخمی شدہ افراد کو فوری طور سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ترال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کا علاج ومعالجہ چل رہا ہے۔
زخمیوں کی شناخت ناظم مشتاق، وارث نظیر اور عمر نذیر کے طور پر ہوئی ہے۔

ناظم مشتاق، وارث نظیر کا تعلق ترال پائین سے ہے جبکہ عمر نظیر ہردومیر کا رہنے والا ہے۔
بی ایم او ترال ڈاکٹر بشیر احمد ملک نے ای ٹی وی بھارت کو فون پر بتایا کہ تینوں زخمیوں کا علاج ومعالجہ چل رہا ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔