اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ : برفباری زعفران کی زراعت کے لیے فائدہ مند - saffron cultivation in panpore

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر میں ان دنوں برفباری جاری ہے، اس وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

برفباری زعفران کی زراعت کے لیے فائدہ مند
برفباری زعفران کی زراعت کے لیے فائدہ مند

By

Published : Jan 3, 2021, 4:53 PM IST

جموں و کشمیر میں برفباری کو وہاں کے کاشت کار زعفران کی زراعت کے لیے مفید بتا رہے ہیں۔

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پانپور علاقےمیں زعفران کی کھیتی بڑے پیمانے پر ہوتی ہے۔

برفباری زعفران کی زراعت کے لیے فائدہ مند

زعفران کی کاشت کرنے والے افراد کا کہنا ہے کہ اس کی کھیتوں کے لیے برفباری کا ہونا انتہائی ضروری ہے۔

مزید پڑھیں:کشمیر اور لداخ میں ہلکی برف باری کا امکان

انہوں نے کہا کہ برفباری سے زعفران کے بیجوں تک پانی چلا جاتا ہے جس سے ان بیجوں میں کٸ مہینے تک نمی رہتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ برفباری کی وجہ سے اگرچہ انہیں شدید سردیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن زراعت شعبے کے لیے برف کا گرنا ایک خوش آئند بات ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details