جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ میں آج محمکہ بجلی کے ملازمین نے محمکہ بجلی کے دفتر کے احاطے میں خاموش احتجاج کیا۔
انہوں نے حکومت سے مطلبہ کیا کہ بجلی کی نجکاری کے فیصلہ کو واپس لیا جائے۔ انہوں نے کہا بجلی کی نجکاری نہ تو عوام کے حق میں ہے اور نہ ہی ملازمین اس سے استفادہ کرسکتے ہیں۔