لاک ڈاؤن کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اونتی پورہ پولیس نے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے آج تیسرے روز بھی متعدد افراد کے خلاف ماسک نہ پہننے پر جرمانہ وصول کیا گیا۔
اونتی پورہ: ماسک نہ پہننے والوں سے جرمانہ وصول - pampore
آج 38 ایسے افراد کے خلاف کاروائی کی گئی جو بنا ماسک گھوم رہے تھے اور ان سے انیس ہزار کی رقم وصول کی گئی۔
اونتی پورہ: ماسک نہ پہننے والوں سے جرمانہ وصول
اطلاعات کے مطابق آج 38 ایسے افراد کے خلاف کاروائی کی گئی جو بنا ماسک گھوم رہے تھے اور ان سے انیس ہزار کی رقم وصول کی گئی۔
واضح رہے جنوبی کشمیر کے ترال، اونتی پورہ اور پامپور میں مسلسل پولیس کی طرف سے اعلانات کئے جا رہے ہیں کہ لاک ڈاؤن کی پاسداری کی جائے۔ ان علاقوں میں کوروناوائرس کے ڈیڑھ سو سے زائد مثبت معمالے ہیں۔