اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال کے کہلیل میں سرچ آپریشن - ایس او جی ترال

سیکورٹی فورسز نے دوپہر کو کہلیل ترال کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے.

ترال کے کہلیل میں سرچ آپریشن
ترال کے کہلیل میں سرچ آپریشن

By

Published : Apr 19, 2021, 4:14 PM IST

عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاعات کے بعد ایس او جی ترال، سی ار پی ایف اور فوج کی 42 آر آر نے مشترکہ طورپر چڑی بگ کا محاصرہ کیا ہے۔

اس دوران فورسز کی بھاری نفری کو داخلی اور خارجی راستوں پر بٹھا دیا گیا ہے اور خانہ تلاشیوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details