ضلع پلوامہ کے تل باغ پانپور میں سکیورٹی فورسز نے محاصرہ کر کے تلاشی مہم شروع کی ہے۔ سکیورٹی فورسز کو مصدقہ اطلاع ملی تھی کہ تل باغ پانپور میں عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں۔
پلوامہ: تل باغ پانپور میں محاصرہ، تلاشی مہم جاری - مشترکہ طور پر محاصرہ کیا
سکیورٹی فورسز کو مصدقہ اطلاع ملی تھی کہ تل باغ پانپور میں عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں۔
تلاشی مہم جاری
ذرائع کے مطابق 50 آر آر نے پولیس اور سی آر پی ایف کے ساتھ علاقے میں مشترکہ طور پر محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی شروع کی۔ سرحد پر خوف، دہشت اور وحشت
سکیورٹی فورسز نے علاقے کی طرف آنے جانے والی سڑکوں کو فی الحال سیل کر دیا ہے۔ یہاں کسی بھی شخص کو آنے جانے کی اجازت نہیں ہے۔