جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں واقع گڈپورہ گاؤں میں فوج ، سی آر پی ایف، او ایس او جی آری پل نے مصدقہ اطلاعات کے بعد محاصرہ کیا ہے اور خامہ تلاشیوں کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیکوریٹی فورسز کو اطلاع ملی کہ گاؤں میں کچھ عسکریت پسند روپوش ہیں جس کے بعد علاقے کو محاصرے میں رکھا گیا ہے۔