تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دئیے گئے ہیں اور وسیع پیمانے پر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
ترال میں سرچ آپریشن
جنوبی کشمیر کے سب ڈسٹرکٹ ترال کے دور افتادہ گاؤں ستورہ میں فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد محاصرے میں لیا ہے۔
ترال میں سرچ آپریشن
آخری اطلاعات موصول ہونے تک سرچ آپریشن جاری تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ دن بھی ترال کے کملا جنگلات میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کاروائی میں جیش محمد نامی عسکری تنظیم کی ایک پناہ گاہ کو تباہ کیا گیا تھا۔