اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال: دو دہیات میں سرچ آپریشن - سرچ آپریشن شروع

جنوبی قصبہ ترال کے دو مقامات پر سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کیا ہے .

ترال: دو دہیات میں سرچ آپریشن
ترال: دو دہیات میں سرچ آپریشن

By

Published : Jul 18, 2020, 9:24 AM IST

اطلاعات کے مطابق، ترال کے سیموہ اور کچھمولہ نامی دہیات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے اطلاعات ملنے کے بعد فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی ترال نے مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا جبکہ تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دیے گئے ہیں اور خانہ تلاشی کا سلسلہ بھی شروع ہوا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details