اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال: ستورہ جنگلات میں سرچ آپریشن - جنگلات میں سرچ آپریشن

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں فوج نے جنگلات میں وسیع پیمانے پرسرچ آپریشن شروع کیا ہے۔

ترال: ستورہ جنگلات میں سرچ آپریشن
ترال: ستورہ جنگلات میں سرچ آپریشن

By

Published : May 1, 2020, 10:31 AM IST

اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت کو ذرائع سے معلوم ہوا کہ ترال ٹاون سے تقریباً پندرہ کلومیٹر دور ستورہ جنگلات کا فوج کی 42 آر آر نے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔

یہ آپریشن ان اطلاعات کے بعد شروع کیا گیا ہے جب فوج کو عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں جسکے بعد فوج کی بھاری نفری نے پورے ستورہ جنگلات میں محاصرہ شروع کیا ہے۔ سرچ آپریشن کا سلسلہ ابھی جاری ہے ۔

مزید تفصيلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details