جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بعد فوج نے پورے علاقے کو محاصرہ کرکے تلاشی مہم شروع کردی ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں مخصوص اطلاعات ملنے پر فوج کے 50 آر آر پولیس، سی ار پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا۔