جنوبی قصبہ ترال کے نزدیکی گاؤں آریگام میں فوج، سی آر پی۔ ایف اور ایس او جی ترال نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بعد علاقے کو محاصرے میں لیا ہے۔
ترال: آریگام میں سرچ آپریشن - Security forces launch CASO in tral
ترال کے آریگام میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔
ترال: آریگام میں سرچ آپریشن
اس دواران تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے لگا دیے گیے ہیں اور خانہ تلاشیوں کا سلسلسہ شروع کیا گیا ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Last Updated : Aug 8, 2020, 9:43 AM IST