اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال: ستورہ گاؤں میں سرچ آپریشن - search operation in saturaa vilage

ترال کے ستورہ نامی گاؤں میں سرچ آریشن شروع کیا گیا۔ فوج کو گاؤں میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی۔

By

Published : Jul 6, 2020, 9:42 AM IST

جنوبی کشمیر کے سب ڈسٹرکٹ ترال سے پندرہ کلومیٹر دور ستورہ نامی گاؤں میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاعات ملنے کے بعد فوج نے گاؤں کا محاصرے میں لے لیا ہے۔

محاصرہ کے دوران فورسز کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا ہے اور گاؤں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دئیے گئے ہیں اور تلاشییوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گاؤں میں گزشتہ برس ایک پچاس سالہ شخص نے عسکریت پسندی میں شمولیت اختیار کر لی تھی اور اسی کو گرفتار کرنے کے لیے سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے ۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے.

ABOUT THE AUTHOR

...view details