اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال: امیرآباد میں سرچ آپریشن ختم - urdu news

عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاعات ملنے کے بعد گھر گھر تلاشی مہم شروع کی گئی ۔ اس دوران سکیورٹی کے جوان ڈرون کیمروں کا بھی استعمال کیا۔

search operation
search operation

By

Published : Jan 11, 2021, 5:47 PM IST

Updated : Jan 11, 2021, 6:39 PM IST

جنوبی کشمیر کے ترال کے امیرآباد کے لون محلہ میں فوج اور ایس او جی ترال کے ذریعہ سرچ آپریش چلایا گیا۔

ذرائع كے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاعات ملنے کے بعد گھر گھر تلاشی مہم شروع کی گئی ۔ اس دوران سکیورٹی کے جوان ڈرون کیمروں کا بھی استعمال کیا۔

Last Updated : Jan 11, 2021, 6:39 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details