جموں و کشمیر کے ضلع ترال کے کملا گاؤں میں فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی نے آج صبح مشترکہ طور پر سرچ آپریش شروع کیا ہے۔ اس دوران فورسز کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا ہے اور گاؤں کے داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دئیے گئے ہیں۔
ترال: کملا گاؤں میں سرچ آپریشن - kamla village in tral
عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد سکیورٹی فورسز نے گاؤں کو محاصرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
Search operation
گاؤں میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد گاؤں کو محاصرے میں لیکر سکیوریٹی فورسز کے ذریعہ سرچ آپریشن جاری ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Last Updated : Jun 21, 2020, 11:53 AM IST