جنوبی کشمیر کے سب ڈسٹرکٹ ترال کے ایک نزدیکی گاؤں سیموہ کو فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی ترال نے مشترکہ طور پر محاصرہ میں لے لیا ہے۔ حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے علاقے میں فورسز کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا ہے۔
ترال: سیموہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع - JAMMU AND KASHMIR NEWS
سکیورٹی فورسز نے گاؤں کے تمام چھوٹے بڑے راستوں کو سیل کر دیا ہے اور خانہ تلاشییوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
ترال: سیموہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع
گاؤں کے تمام چھوٹے بڑے راستوں کو سیل کر دیا گیا اور خانہ تلاشییوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
آخری اطلاعات ملنے تک تلاشییوں کا سلسلہ جاری تھا۔
واضح رہے کہ مذکورہ گاؤں میں گزشتہ ہفتے روز ایک جھڑپ کے دوران سکیورٹی فورسز نے تصادم کے دوران جیش محمد نامی عسکری تنظیم کے دو مقامی عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا تھا۔
Last Updated : Jun 10, 2020, 7:16 AM IST