سکیورٹی فورسز نے آج صبح چیوہ اولر ترال کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
ترال کے چیوہ اولر میں سرچ آپریشن - سکیورٹی فورسز نے تلاشی کاوائی شروع کی
جنوبی ضلع پلوامہ کے ترال کے چیوہ اولر میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی کارروائی شروع کی ہے۔
ترال کے چیوہ اولر میں سرچ آپریشن
تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاعات کے بعد ایس او جی ترال، سی آر پی ایف اور فوج کی 42 آر آر نے مشترکہ طور پر چیوہ اولر نامی گاوں کا محاصرہ کیا ہے جس دوران فورسز کی بھاری نفری کو داخلی اور خارجی راستوں پر بٹھا دیا گیا ہے اور خانہ تلاشیوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔