عسکریت پسندوں کی موجودگی سے خفیہ اطلاع ملنے پر جموں و کشمیر پولیس، فوج کی 55 آر آر اور سی آرپی ایف نے مشترکہ طور پر ضلع کے وشبُگ علاقے کو محاصرے میں لیا ہے اور تلاشی کاروائی شروع کر دی ہے۔
پلوامہ کے وشبُگ گاؤں میں سرچ آپریشن
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے وشبُگ علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے تلاشی کاروائی شروع کر دی ہے۔
پلوامہ کے وشبُگ گاؤں میں سرچ آپریشن
ذرائع نے بتایا کہ ٹہاب پلوامہ سڑک پر شرچ آپریشن کے پیش نظر ٹریفک بند کردیا گیا ہے وہی گھر گھر تلاشی جاری ہے۔
خبر لکھنے تک سرچ آپریشن جاری ہے۔