پلوامہ: سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن
جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے مورن علاقے کو فوج کے 55 آرآر سی آر پی 183 بٹالین اور پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے محاصرے میں لے کر تلاشی کاروائی شروع کردی ہے۔
represatative image
فوج کے مطابق اس علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خبر ملی تھی جس کے بعد فوج نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر کے تلاشی مہم شروع کی ہے۔