ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی چھپے ہونے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا۔
پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران جھڑپیں - دربگام
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے دربگام علاقے کو سکیورٹی فورسز نے محاصرے میں لےکر گھر گھر تلاشی شروع کردی ہے۔
![پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران جھڑپیں](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2723303-354-55295f24-7aee-41a0-9a87-6f4770aada37.jpg)
search and cordon
مزید تفصیلات کا انتظار ہے
Last Updated : Mar 18, 2019, 12:48 PM IST