جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقے میں ایک دلدوز سڑک حادثے میں ایک اسکوٹی سوارجاں بحق ہو گیا۔
اطلاعات کے مبطابق، ایک اسکوٹی پر سوار منورآباد اننت ناگ کا رہنے والا نذیر احمد صوفی ولد ثناءاللہ صوفی پدگام پورہ اونتی پورہ میں نئی قومی شاہراہ پر اننت ناگ جا رہا تھا جس دوران اسکا حادثہ پیش آیا جسکی وجہ اسکی موقع پر ہی موت ہو گئی۔