اردو

urdu

ETV Bharat / state

قرنطینہ مرکز میں رکھنے پر سرپنچ برہم

جنوبی کشمیر کے مختلف اضلاع میں گزشتہ دنوں پنچ اور سرپنچوں پر عسکریت پسندوں کے حملے کے پیش نظر ضلع انتظامیہ پلوامہ نے ان کو مختلف قرنطینہ مراکز منتقل کر دیا ہے۔

قرنطینہ مرکز میں رکھنے پر سرپنچ برہم
قرنطینہ مرکز میں رکھنے پر سرپنچ برہم

By

Published : Aug 8, 2020, 5:21 PM IST

ضلع انتظامیہ پلوامہ نے تقریبا 30 پنچ اور سرپنچوں کو ضلع کے مختلف قرنطینہ مراکز میں منتقل کیا۔ ان قرنطینہ مراکز میں ان کے مطابق سہولیات میسر نہ ہونے سے انہوں نے ضلع انتظامیہ کے خلاف برہمی کا اظہار کیا۔

قرنطینہ مرکز میں رکھنے پر سرپنچ برہم

یہ بھیں پڑھیں: ناشپاتی کے کسانوں کو لاک ڈاؤن میں مشکلات کا سامنا


سرپنچ کے مطابق انہیں وہاں کس طرح کی سہولیات میسر نہیں ہے، نہ ہی وہ وہاں لوگوں سے مل پاتے ہیں۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ انہیں کسی ایسی جگہ منتقل کیا جائے جہاں وہ لوگوں کے ساتھ ساتھ انپے گھر والوں سے بھی مل سکیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details