ضلع پلوامہ کے سب ضلع ترال سے پانچ کلو میٹر دور لرگام نامی گاوں میں آج شام آگ کی ایک واردات میں ایک رہائشی کا مکان جزوی طور نذر آتش ہو گیا۔
مقامی رضاکاروں اور فائر اینڈ ایمرجنسی اہلکاروں کی بروقت کارروائی سے آگ کو مزید پھیلنے سے روکا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 'ایک رہائشی محمد مقبول ٹھکر کے گھر سے نکلی اور پاس کے گھر میں پھیل گئی، جس سے مکان میں زیادہ تر سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیے
اگلے پانچ سالوں میں بے روزگاری ختم ہوجائے گی: منوج سنہا
فائر عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، وہیں آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو پائی ہے، جبکہ آگ کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔