اردو

urdu

Residential House Gutted in Pulwama: آتشزدگی میں رہائشی مکان کو نقصان

By

Published : Aug 8, 2022, 4:15 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmir کے کاکاپورہ، پلوامہ میں ہولناک آتشزدگی کے دوران ایک رہائشی مکان کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ Residential House Gutted in Kakapora Pulwama آتشزدگی میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

a
aa

پلوامہ: ضلع پلوامہ کے لاروے، کاکاپورہ میں ولی محمد چوپان ولد عبدالعزیز چوپان کے رہائشی مکان میں اچانک آگ لگ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے مکان کو اپنی زد میں لے لیا۔ House Gutted in Pulwama مقامی باشندوں نے فوری طور محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ کو مطلع کیا جنہوں نے فوری طور جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔

آتشزدگی میں رہائشی مکان کو نقصان

فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ سمیت مقامی رضاکاروں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا تاہم آتشزدگی میں رہائشی مکان کی چھت کو شدید نقصان پہنچا۔ وہیں اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ Fire Incident in Pulwama مقامی باشندوں نے پولیس، رضاکاروں اور فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ کی ستائش کرنے کے علاوہ متاثرہ کی مالی معاونت کی اپیل کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details