انہوں نے بتایا کہ ان کے علاقے کو ریڈ زون قرار دیا گیا تھا جب ان کے علاقے میں کئی مثبت کیسز سامنے آئے تھے۔ تاہم بعد میں وہ کیسز دوسری لیباریٹری میں منفی ثابت ہوئے۔
احتجاجیوں نے الزام لگایا کہ 'انتظامیہ نے ان کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک روا رکھا جس کی وجہ سے ان کے بچے ذہنی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے ہیں۔'