محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے عین مطابق وادی میں برفباری اور بارشوں کا سلسلہ کل رات سے جاری ہے۔ اس دوران سب ضلع ترال میں آج صبح سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جسکی وجہ سے عام زندگی متاثر رہی اور عام لوگوں نے اپنے گھروں کے اندر ہی رہنے کو ترجیح دی۔Rains bring smile on farmers face
تاہم بارشوں کو مقامی کاشت کاروں نے کھیتی باڑی کے لیے نیگ شگون تصور کیا ہےRains bring back smile on farmers' face۔
ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کے کئی لوگوں نے بارشوں کو فصلوں کے لیے مفید قرار، دیتے ہوئے کہا کہ مُسلسل موسم خشک رہنے سے علاقے میں سوکھا پڑنے کے امکانات بڑھ گئے تھے تاہم اللہ تعالیٰ کے فضل سے اب بارشوں کا دور شروع ہوا ہے جسکی وجہ سے اگرچہ وقتی طور عوام کو کچھ پریشانیاں ضرور آتی ہیں لیکن مجموعی طور پر اسے بہت فائدے ہوں گے کیونکہ علاقے میں موجود قدرتی چشموں اور کنووں کے اندر سطح آب کم ہو گئی تھیSnowfall and rains in Kashmir