اردو

urdu

ETV Bharat / state

اونتی پورہ: بارشوں سے پیدا شدہ صورتحال کے لیے کنٹرول روم قائم - اگہانی آفت

وادی کشمیر میں گزشتہ روز سے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جسکی وجہ سے متعدد مقامات پر رابطہ سڑکیں زیر آب ہوگئ ہیں۔

اونتی پورہ: بارشوں سے پیدا شدہ صورتحال کے لیے کنٹرول روم قایم
اونتی پورہ: بارشوں سے پیدا شدہ صورتحال کے لیے کنٹرول روم قایم

By

Published : Aug 28, 2020, 7:51 AM IST

جنوبی کشمیر کے پولیس ڈسٹرکٹ اونتی پورہ میں عوام کو بارشوں سے پیدا شدہ صورتحال کے بعد کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اس لیے اونتی پورہ پولیس نے عوام کے لیے ایک ہیلپ لاین قایم کی ہے تاکہ ضرورت پڑنے پر ان کے ساتھ رابطہ قایم کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔

احتیاطی تدابیر، عزاداری کیلئے لازمی: اسکالرز

کسی بھی ناگہانی آفت کے لیے عوام کو ان نمبرات پر رابطہ کرنے کی صلاح دی گئی ہے۔

  • ایس ایچ او اونتی پورہ: 9797231235
  • ایس ایچ او پامپور:9419005705
  • ایس ایچ او ترال: 9797707003
  • ایس ایچ او کھریو: 70067620003
  • پی سی آر اونتی پورہ: 0193324736، 97051404001۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details