پلوامہ: جنوبی کشمیر South Kashmirکے پلوامہ ضلع سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ نوجوان کے اہل خانہ نے عوام اور حکام سے ان کے لاپتہ بیٹے کا پتہ لگانے میں مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ Pulwama Youth Slapped with PSA, Released After 14 months, goes missingاہل خانہ کے مطابق حنان بن یعقوب عرف ثاقب ولد محمد یعقوب بھٹ ساکنہ کریم آباد۔ پلوامہ گزشتہ دو دنوں سے لاپتہ ہے۔ اہل خانہ کے مطابق ثاقب پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گزشتہ 14 ماہ سے جیل میں بند تھا اور 19 جولائی کو رہا ہوا تھا۔
Youth goes missing in Pulwama: پلوامہ میں قید سے رہائی کے بعد نوجوان لاپتہ - پلوامہ نوجوان لاپتہ
ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت 14 ماہ تک قید میں رہنے کے بعد 19جولائی کو رہا کیا گیا تاہم رہائی کے چند روز بعد ہی نوجوان لاپتہ ہو گیا۔Days after being released from 14 months of incarceration, Youth goes missing in Pulwama
قید سے رہائی کے بعد نوجوان لاپتہ
ثاقب کے اہل خانہ نے پولیس اسٹیشن پلوامہ میں گمشدگی کی ایک رپورٹ درج کرائی ہے تاہم انہوں نے عوام الناس کے ساتھ ساتھ انتظامیہ سے ان کے لاپتہ فرزند کا پتہ لگانے میں ان کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ Youth goes missing in South Kashmirنوجوان کے اہل خانہ نے ان کے لاپتہ فرزند کے بارے میں کسی بھی جانکاری کو حکام یا انکے اہل خانہ تک پہنچانے کی درخواست کی ہے۔
مزید پڑھیں: متعدد نوجوان لاپتہ، اہل خانہ کی جانب سے واپس گھر لوٹنے کی اپیل