اردو

urdu

ETV Bharat / state

Woman Injured In Road Mishap Succumbs After 8 Days سرینگر حادثے میں زخمی خاتون کی موت - کشمیر اردو نیوز

سرینگر حادثے میں زخمی ہونے والی ضلع پلوامہ کی خاتون 8 دنوں بعد چل بسی۔ Woman Injured In Road Mishap Succumbs After 8 Days

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Oct 16, 2022, 6:00 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے عیدگاہ علاقے میں واقع عالی مسجد کے قریب سڑک حادثے میں زخمی ہونے والی پلوامہ کی ایک خاتون 8 دن کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع پلوامہ کے آریگام علاقہ سے تعلق رکھنے والی عروسہ جن کی عمر 32 سالہ ہے، 08 اکتوبر کو عالی مسجد کے قریب ایک سڑک حادثے میں شدید زخمی ہوگئی تھی۔

جبکہ حادثے کے بعد انہیں علاج کے لیے سکمز سورہ منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ۔اس سلسلے میں پولیس نے پہلے ہی مقدمہ درج کر لیا تھا مزید تحقیقات جاری ہیں۔ Pulwama woman injured in Srinagar accident, succumbs after 8 days

یہ بھی پڑھیں : JE Found Dead In Srinagar سرینگر میں جونیئر انجینئر پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا

ABOUT THE AUTHOR

...view details