اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ: مرحوم غلام قادر میر کی 27 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش - نامعلوم مسلح افراد

مرحوم نے اپنی حیات کے 67 سالوں میں سیاسی، سماجی اور مذہبی شعبوں میں کشمیری قوم کی خدمت کی۔ ان کی چھاپ آج بھی ان کے چاہنے والوں کے دلوں میں موجود ہے۔

مرحوم غلام قادر میر کی 27 ویں برسی پر خراج عیادت پیش
مرحوم غلام قادر میر کی 27 ویں برسی پر خراج عیادت پیش

By

Published : Apr 9, 2021, 8:04 PM IST

ضلع پلوامہ کے مورن علاقے میں آج مرحوم غلام قادر میر عرف شیر مورن کو ان کی 27 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کی گئی۔

سابق ایم ایل اے اور سماجی شخصیت مرحوم غلام قادر میر عرف شیر مورن کو 27 سال قبل آج ہی کے روز یعنی 9 اپریل 1994 کو نامعلوم مسلح افراد نے مورن پلوامہ میں ہلاک کیا تھا۔

مرحوم غلام قادر میر کی 27 ویں برسی پر خراج عیادت پیش

مرحوم نے اپنی حیات کے 67 سالوں میں سیاسی، سماجی اور مذہبی شعبے میں کشمیری قوم کی خدمت کی جس کی چھاپ آج بھی مرحوم کے محبان کے دلوں میں موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیے
اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں فوجی جوان پر حملہ، جوان ہلاک

مرحوم کی 27 ویں برسی پر وادی کی مختار سیاسی، سماجی اور دینی تنظیموں نے ان کی خدمات کو یاد کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

اس دوران مرحوم کے آبائی مقبره واقع مورن پلوامہ میں مرحوم غلام قادر میر کے حق میں دعائے مغفرت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details