اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ: مہاتما گاندھی کی سالگرہ پر سوچتا عہد، صفائی مہم - etv bharat urdu news

ضلع پلوامہ پولیس نے مہاتما گاندھی کی 152ویں سالگرہ کے موقع پر سوچتا عہد اور صفائی مہم چلائی۔

پلوامہ: مہاتما گاندھی کی سالگرہ پر سوچتا عہد، صفائی مہم
پلوامہ: مہاتما گاندھی کی سالگرہ پر سوچتا عہد، صفائی مہم

By

Published : Oct 3, 2021, 10:23 PM IST

پلوامہ پولیس نے مہاتما گاندھی کی 152ویں سالگرہ کے موقع پر صفائی مہم چلائی گئی۔ ضلع کے تمام پولیس دفاتر میں مہاتما گاندھی کی 152ویں سالگرہ کی یاد میں آج ضلع میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ضلع کے تمام افسران نے سوچتا عہد لیا۔


ایس ایس پی پلوامہ جیلانی وانی نے کہا کہ ہم سب مل کر ملک کو صاف ستھرا رکھ کر بھارت ماں کے لیے اپنے فرض انجام دینا چاہئے اور صفائی کے لیے پرعزم رہنا ہیں۔ یہ اقدامات ہمارے ملک کو صاف ستھرا بنانے میں معاون ثابت ہوں گے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details