پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پولیس کے مطابق 14 نومبر 2022 کو پولیس اسٹیشن راجپورہ کو محمد یوسف ولد عبدالغنی ڈار ساکن توجن پلوامہ نامی ایک شخص کی طرف سے تحریری شکایت موصول ہوئی تھی۔ شکایت کنند گان کے مطابق نامعلوم شخص نے اس کے اکاؤنٹ سے 28 ہزار روپے کی رقم چوری کر لی ہے۔Pulwama police solved theft case
Pulwama police solved theft case پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار
پولیس نے اے ٹی ایم کارڈ مشین سے مبینہ طور پر دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسے نکالنے کے الزام میں ایک اے ٹی ایم گارڈ کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم نے اے ٹی ایم کارڈ سے 28 ہزار نکالے تھے۔Pulwama police solved theft case
Etv BharaPulwama police solved the theft case in 24 hourst
مزید پڑھیں:Handwara Theft Case Solved ہندواڑہ پولیس نے راتوں رات چوری کا معاملہ حل کر لیا، تین افراد گرفتار
ملزم نے انکشاف پر پولیس نے ان کے قبضے سے 28ہزار روپے کی رقم اور چار دیگر اے ٹی ایم ایس کارڈز مختلف صارفین کے برامد کیے ہیں، جبکہ اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے۔پلوامہ پولیس نے کمیونٹی ممبران کو یقین دلایا کہ ایسے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جو مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔