جنوبی کشمیرSouth Kashmir کے ضلع پلوامہ میں پولیس اسٹیشن لیتر کی ایک ٹیم نے منشیات سے متعلق موصولہ ایک خفیہ اطلاع کے بعد نینبٹہ علاقے کے رہائشی تنویر احمد بٹ کے مکان پر چھاپہ مارا۔
پولیس پارٹی کے مطابق چھاپے کے دوران قریب 13 کلو پوست کا بھوسا برآمد کرکے تنویر احمد بٹ ولد غلام محمد بٹ کو حراست میں لے لیا گیا۔