جنوبی کشمیر South kashmir کے ضلع پلوامہ میں جموں و کشمیر پولیس،55 راشٹریہ رائفلز اور سی آر پی ایف 182 بٹالین نے مشترکہ کارروائی انجام دیتے ہوئے عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ عسکریت پسندوں کے 3 معاونین کو گرفتار Pulwama Police Arrested OGWs کر لیا ہے۔
پلوامہ پولیس نے حراست میں لیے گئے افراد کی شناخت عامر نذیر ہزارہ ولد نذیر احمد ساکنہ واگم، پلوامہ، سہیل احمد بٹ ولد عبد لرشید بٹ اور ناصر حسین ولد بشیر احمد گنائی ساکنہ چنار باغ پلوامہ کے طور پر کی ہے۔