جنوبی کشمیر South Kashmirکے کھانڈے پورہ، پنزگام، اونتی پورہ علاقے میں ہفتہ کو محکمہ بجلی میں یومیہ اجرت پر کام کر رہا ایک عارضی ملازم بجلی کے کھمبے سے گر کر اُس وقت زخمی ہو گیا جب وہ بجلی ترسیلی لائن کی مرمت کر رہا تھا۔
زخمی شخص کو علاج و معالجے کے لیے فوری طور نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا۔