اردو

urdu

ETV Bharat / state

Awareness Camp in tral: دودھ کلن، ترال میں خواتین کے لیے آگاہی کیمپ منعقد - ترال علاقے میں آگاہی کیمپ

محکمہ آئی سی ڈی ایس نے ضلع پلوامہ کے دودھ کلن، ترال علاقے میں آگاہی کیمپ Awareness Camp in tralکے دوران خواتین کے لیے مخصوص اسکیموں سے متعلق جانکاری دی گئی۔

Awareness Camp in tral: دودھ کلن، ترال میں خواتین کے لیے آگاہی کیمپ منعقد
Awareness Camp in tral: دودھ کلن، ترال میں خواتین کے لیے آگاہی کیمپ منعقد

By

Published : Feb 10, 2022, 1:57 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmirکے سب ضلع ترال کے دودھ-کُلن، لُرگام میں محکمہ آئی سی ڈی ایس نے ’’مہیلا شکتی کیندر، پلوامہ‘‘ کے اشتراک سے ایک آگاہی کیمپ کا اہتمام ICDS Awareness Camp in tralکیا۔

دودھ کلن، ترال میں خواتین کے لیے آگاہی کیمپ منعقد

آگاہی کیمپ جس میں مقامی خواتین کی خاصی تعداد نے شمولیت کی۔ کیمپ میں خواتین کو مختلف سرکاری اسکیموں کے حوالے سے مفصل جانکاری فراہم کی گئی۔

پروگرام کے آخر میں نو مولود بچوں کی مائوں کو مفت کِٹس تقسیم کئے گئے۔

سی ڈی پی او، ترال نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ دور دراز علاقوں میں رہائش پذیر خواتین کو مختلف سرکاری اسکیموں کی جانکاری، ان سے استفادہ حاصل کرنے کے طریقہ کار سکھانے کی غرض اس طرح کے آگاہی پروگرامز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ ان اسکیموں میں ’’لاڈلی بیٹی‘‘ اسکیم قبل ذکر ہے۔

مقامی سرپنچ نے آگاہی کیمپ کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مستقبل میں بھی اس طرح کے معلوماتی کیمپ منعقد کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details