جنوبی کشمیر South kashmirکے بٹ نور، ترال علاقے میں گرام سبھا کا اہتمام کیا گیا Graam Sabha Organised in Tralجس میں مقامی ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت DDC Member Tral Attended Graam Sabhaکی۔
گرام سبھا میں بٹ نور، کھاشڑی، برنواڈ، کارمولہ سمیت دیگر کئی علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شمولیت کر کے اپنے اپنے علاقوں میں درپیش مسائل حکام کی نوٹس میں لائے، وہیں گراہم سبھا میں جبکہ اگلے مالی سال کے منصوبے کے لیے بھی مختلف کاموں کا اندراج کیا گیا۔