ترال بس اسٹینڈ میں منگل کو ایک مال بردار ٹرک زیر رجسٹریشن نمبر JkO2BW. 1839 الٹنے سے گاڑی کا کنڈکٹر شدید زخمی ہو گیا۔
حادثے کے فوراً بعد مقامی باشندوں نے زخمی کنڈکٹر کو سب ضلع اسپتال پہنچایا جہاں معالجین نے ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں سرینگر اسپتال ریفر کر دیا۔